لاک ڈاؤن کیوں ضروری ہے ؟

لاک ڈاؤن کیوں ضروری ہے ؟


کچھ نہیں پتہ چلتا کرونا وائرس کب کہاں کیسے لگ سکتا پے اور لگ رہا ہے ۔
کروانا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکنے کے کیے لاک ڈاون سخت کرنا ضروری ہے ورنہ انے والے دنوں میں ملک بھر خداناخواستہ اسپتالوں میں آئیسولیشن سینٹز میں جگہ نہ ہونے کے برابر ہوجائے گی ۔
نوٹ : یہ تحریر حقیقت پر مبنی ہے اور میرے پاس میرے دوست کے مسجز اور اس کے کزن کا کرونا ٹیسٹ کا رپورٹ موجود یے ۔

Comments